Home / Uncategorized / شمالی کوریا کے حملے پر آسٹریلیا ‘امریکہ کی مدد کرے گا‘

شمالی کوریا کے حملے پر آسٹریلیا ‘امریکہ کی مدد کرے گا‘

آسٹریلوی وزیراعظم میکلم ٹرنبل نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے امریکہ پر حملہ کیا تو اُن کا ملک امریکہ کے ساتھ اس لڑائی میں معاونت کے لیے تیار ہے۔

ادھر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے خلاف کسی بھی کارروائی کے بعد انھیں ‘بہت زیادہ پریشان’ ہونا پڑے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top