Home / Uncategorized / شناخت کے متلاشی کراچی کے بنگالی، برمی اور ایرانی

شناخت کے متلاشی کراچی کے بنگالی، برمی اور ایرانی

اتوار کی صبح بھی ابراہیم حیدری میں کافی چہل پہل ہے، بازاروں میں موٹرسائیکلوں، گاڑیوں اور رکشوں کا رش ہے جبکہ خریدار گھریلو اشیاء اور ماہی گیری کا سامان خریدنے میں مصروف ہیں۔

بکھرے بالوں اور باریک مونچھوں والے درمیانی عمر کے خیرالدین جنوب مشرقی کراچی کی اس ماہی گیر آبادی کی گہماگہمی میں ایک چائے کے ہوٹل کے باہر بیٹھے ہیں، باتیں کرتے وقت وہ تھوڑے گھبرائے ہوئے نظر آتے ہیں اور بولتے وقت کن انکھیوں سے ان 2 پولیس اہلکاروں کو دیکھتے رہتے ہیں جو پاس ہی اپنی گاڑی میں گھوم رہے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top