Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (7)

Home / Uncategorized / شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے ، سیاسی قیادت اور تاجروں سے ملاقاتیں کریں گے
شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے ، سیاسی قیادت اور تاجروں سے ملاقاتیں کریں گے

شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے ، سیاسی قیادت اور تاجروں سے ملاقاتیں کریں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف چین کے5روزہ دورے پر روانہ ہو گئے جہاں وہ چین کے اعلیٰ حکام اور تاجروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق شہباز شریف اپنے دورے کے دوران چین کی سیاسی قیادت اور کیمونسٹ پارٹی کے حکام کیساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے ۔ چین روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کا علاقائی اور عالمی مسائل پر ایک ہی موقف ہے اس لئے مستقبل میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہونگے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاک چائنہ اکنامک کوریڈور نے ہمارے تعلقات کو ایک نئی جہت دی ہے جس سے پاکستان میں خوشخالی آئے گی۔

Comments are closed.

Scroll To Top