Home / Uncategorized / شہزادہ چارلس وزیراعظم کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے، ملکہ برطانیہ کا پیغام بھی پہنچایا
شہزادہ چارلس وزیراعظم کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے، ملکہ برطانیہ کا پیغام بھی پہنچایا

شہزادہ چارلس وزیراعظم کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے، ملکہ برطانیہ کا پیغام بھی پہنچایا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) شہزادہ چارلس نے وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کی اور ملکہ برطانیہ کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے شہزادہ چارلس وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر آئے اور کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر انہیں مبارکباد پیش کی ۔ ذرائع کے مطابق شہزادہ چارلس ریاست برطانیہ کی جانب سے وزیراعظم کی عیادت کیلئے آئے تھے جنہوں نے ملکہ برطانیہ کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام بھی ملکہ برطانیہ تک پہنچایا۔

Comments are closed.

Scroll To Top