Home / Uncategorized / صوابی میں صحافی قتل، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

صوابی میں صحافی قتل، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک مقامی صحافی کو مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق قتل کا دعویٰ مقتول کے سوتیلے بھائیوں پر دائر کیا گیا ہے تاہم تحریکِ طالبان پاکستان کے ترجمان نے اس قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقتول کا تعلق پاکستانی خفیہ ادارے سے تھا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی شام صوابی شہر میں پیش آیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top