Home / Uncategorized / ضلعی انتظامیہ کا چیئرنگ کراس پر جلسہ کی اجازت دینے سے انکار، تحریک انصاف بھی ڈٹ گئی
ضلعی انتظامیہ کا چیئرنگ کراس پر جلسہ کی اجازت دینے سے انکار، تحریک انصاف بھی ڈٹ گئی

ضلعی انتظامیہ کا چیئرنگ کراس پر جلسہ کی اجازت دینے سے انکار، تحریک انصاف بھی ڈٹ گئی

13081882_1687434584844571_1917757490_n

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور ضلعی انتظامیہ میں مذاکرات کا دوسرا دور بھی ناکام ہو گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان جلسے کی جگہ کے تعین کیلئے مذاکرات ہو رہے تھے۔ پہلا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہونے کے بعد دوسرا دور بھی بغیر نتائج کے ہی ختم ہو گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ چیئرنگ کراس پر جلسے کی اجازت دینے سے انکاری ہے جبکہ تحریک انصاف بھی چیئرنگ کراس پر جلسہ کرنے پر بضد ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top