Home / Uncategorized / طارق فاطمی کی صاحبزادی صائمہ طارق کی یہودی کے ساتھ شادی کی افواہیں بے بنیاد اور من گھڑت نکلیں،نکاح نامہ منظر عام پر آ گیا
طارق فاطمی کی صاحبزادی صائمہ طارق کی یہودی کے ساتھ شادی کی افواہیں بے بنیاد اور من گھڑت نکلیں،نکاح نامہ منظر عام پر آ گیا

طارق فاطمی کی صاحبزادی صائمہ طارق کی یہودی کے ساتھ شادی کی افواہیں بے بنیاد اور من گھڑت نکلیں،نکاح نامہ منظر عام پر آ گیا

لاہور(خصوصی رپورٹ)وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی صاحبزادی کی یہودی کے ساتھ شادی کی افواہیں بے بنیاد اور من گھڑت نکلیں ۔

تفصیلات کے مطابق طارق فاطمی کی بیٹی صائمہ طارق فاطمی اور میکائل ویمگینز29مئی 2005کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے اور میکائل ویمگینزنے صائمہ طارق فاطمی سے شادی سے قبل اسلام قبول کر لیا تھا ۔صائمہ طارق کا نکاح نامہ بھی منظر عام پر آ گیاہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ  مذہب والے خانے میں ان کا مذہب ’اسلام ‘لکھاہے ۔

یاد رہے کہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ طارق فاطمی کی بیٹی نے ایک یہودی سے شادی کررکھی Utv Lineہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top