Home / Uncategorized / طالبان سے حتمی معرکے کیلئے امریکا کی تیاریوں کا آغاز

طالبان سے حتمی معرکے کیلئے امریکا کی تیاریوں کا آغاز

مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کے کمانڈر جنرل جوزف وٹیل نے کہا ہے کہ افغانستان میں 16 برسوں پر محیط جنگ کو منتطقی انجام تک پہنچانے کے لیے امریکی فوجی افغان اہلکاروں کو آئندہ برس طالبان کے ساتھ جنگ کے لیے تیار کررہی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top