Home / Uncategorized / عراق میں دو حملوں میں کم از کم 60 افراد ہلاک
عراق میں دو حملوں میں کم از کم 60 افراد ہلاک

عراق میں دو حملوں میں کم از کم 60 افراد ہلاک

جنوبی عراق میں نصیریہ شہر کے قریب دو حملوں میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

عراقی وزارتِ داخلہ نے ایک ترجمان نے بتایا کہ پہلے حملے میں بندوق برداروں نے ذی قار صوبے کے دارالحکومت نصیریہ کے قریب سڑک کے کنارے واقع ایک ریستوران پر دھاوا بول کر فائر کھول دیا۔

اس کے کچھ ہی دیر بعد ایک قریبی چوکی میں بم دھماکہ ہوا۔ ایک رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کم از کم چار ایرانی بھی شامل ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top