Home / Uncategorized / عرب لڑکی ایسا لباس پہن کر آگئی کہ مسجد الحرام میں داخل ہونے سے ہی روک دیا گیا
عرب لڑکی ایسا لباس پہن کر آگئی کہ مسجد الحرام میں داخل ہونے سے ہی روک دیا گیا

عرب لڑکی ایسا لباس پہن کر آگئی کہ مسجد الحرام میں داخل ہونے سے ہی روک دیا گیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی پولیس نے ایک عرب  لڑکی کو دلہن کا لباس پہنے مسجد الحرام میں داخل ہونے سے روک دیا ۔

سعودی میڈیا کے مطابق ایک لڑکی نے عربی دلہن کا لباس پہن کر مسجد الحرام میں داخل ہونے کی کوشش کی مگر سعودی گارڈز نے یہ کہہ کر روک دیا کہ مسجد کے تقدس کے باعث اسے شادی کے لباس میں اندر داخل نہیں ہونے دیا جاسکتا ۔
خاتون کے ہمراہ دیگر سعودی خواتین بھی موجود تھیں مگر وہاں تعینات سعودی گارڈ ز نے اسے اپنی شادی کے جوڑے میں مسجد الحرام میں داخلے سے منع کرد یا تاہم خبر میں یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ واقع کب پیش آیا ہےاور خاتون نے کس روز مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی ۔

Comments are closed.

Scroll To Top