Home / Uncategorized / عزیر بلوچ کے کیس میں نامزد ثانیہ ناز دبئی چلی گئیں
عزیر بلوچ کے کیس میں نامزد ثانیہ ناز دبئی چلی گئیں

عزیر بلوچ کے کیس میں نامزد ثانیہ ناز دبئی چلی گئیں

13081832_1720698988185652_1970967055_n

کراچی (آن لائن) کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ ناز دبئی چلی گئی ہیں۔ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کیس میں ثانیہ ناز سے رینجرز نے 4 مارچ کو9 گھنٹے تک تفتیش کی تھی۔ثانیہ ناز نے 3ماہ سے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

Comments are closed.

Scroll To Top