Home / Uncategorized / علی حیدر گیلانی کو القاعدہ سے منسلک گروپ نے اغوا کیا : افغان سفیر
علی حیدر گیلانی کو القاعدہ سے منسلک گروپ نے اغوا کیا : افغان سفیر

علی حیدر گیلانی کو القاعدہ سے منسلک گروپ نے اغوا کیا : افغان سفیر

13162463_1691685541086142_243868611_n

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان سفیر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو القاعدہ سے منسلک ایک گروہ نے اغوا کیا تھا ۔
تفصیلات کے مطابق افغان سفیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو القاعدہ سے منسلک ایک گروپ نے اغوا کیا تھا جسے افغان اور امریکی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بازیاب کرالیا ہے ۔ علی حیدر گیلانی کو افغان صوبے غزنی سے بازیاب کرایا گیا ہے جس کے بعد انہیں کابل لے جاکر پاکستانی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top