Home / Uncategorized / عمران اور حسین نوا ز کی کمپنیوں میں فرق ہے : اعتزاز احسن
عمران اور حسین نوا ز کی کمپنیوں میں فرق ہے : اعتزاز احسن

عمران اور حسین نوا ز کی کمپنیوں میں فرق ہے : اعتزاز احسن

13187711_1693379930916703_77186668_n

اسلام آباد (صباح نیوز ) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سنیٹیر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ عمران خان اور حسین نواز کی کمپنیو میں فرق ہے ، عمران خان نے کاونٹی کھیل کر فلیٹ لیا تاہم عمران اور حسین نواز دونوں ثابت کریں، آغاز وزیراعظم سے کیا جائے۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز نے مزید کہا کہ اگر حسین نواز وزیراعظم کے بیٹے نہ ہوتے تو کیا کوئی ان کو 100 ڈالر دیتا، عمران خان نے خود کو رضاکارانہ طورپر پیش کیا ہم نے یہ کہا ہے کہ آغاز نواز شریف اور ان کے بچوں سے کیا جائے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چیف جسٹس کے خط سے ہمارے مﺅقف کی تائید ہو گئی ہے، ہم کہتے تھے 1956 کا ایکٹ ٹھیک نہیں، یہ سول جج کے اختیارات دیتا ہے ، پانامہ پیپرز میں آنے والے 630 نام چیف جسٹس کوبھیج دیئے جائیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top