Home / Uncategorized / ’عمران خان جھوٹ بنانے والی فیکٹریوں کے یرغمال بنے ہوئے ہیں‘،مری میں گورنر ہاﺅس کی تزئین نو جاری ہے:پرویز رشید
’عمران خان جھوٹ بنانے والی فیکٹریوں کے یرغمال بنے ہوئے ہیں‘،مری میں گورنر ہاﺅس کی تزئین نو جاری ہے:پرویز رشید

’عمران خان جھوٹ بنانے والی فیکٹریوں کے یرغمال بنے ہوئے ہیں‘،مری میں گورنر ہاﺅس کی تزئین نو جاری ہے:پرویز رشید

13140515_1691083334479696_339383743_n
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ عمران خان ہر روز جھوٹ کی سیریز کے بغیر نہیں رہ سکتے ،مری میں گورنر ہاﺅس کی تزئین نو کی جارہی ہے ،نجی رہائشگاہ کی نہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پرویز رشید نے عمران خان کے ٹویٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان جھوٹ بنانے والی فیکٹریوں کے یر غمال بنے ہوئے ہیں ،عمران خان عمرے سے واپس آئے لیکن افسوس اپنی خامیوں پر نظر نہیں ڈال سکے ،بے بنیاد الزام پر عمران خان کو شرم سار ہونا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ مری میں گورنر ہاﺅس کی تزئین نو کی جارہی ہے ،نجی رہائش گاہ کی نہیں ۔

Comments are closed.

Scroll To Top