Home / Uncategorized / عمران خان سے محبت کرتی ہوں ،اپنے پیار کو پانے کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہوں :قندیل بلوچ
عمران خان سے محبت کرتی ہوں ،اپنے پیار کو پانے کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہوں :قندیل بلوچ

عمران خان سے محبت کرتی ہوں ،اپنے پیار کو پانے کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہوں :قندیل بلوچ

13115553_1688401391414557_1646134931_n

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ماڈل قندیل بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان سے سچے دل سے محبت کرتی ہوں ،اپنے پیار کو پانے کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہوں ۔عمران خان سے ملنے کے لیے زمان پار ک پر موجود قندیل بلوچ نے کہا کہ صحافی برداری ساتھ دے ،عمران خان سے ملنے کے لیے اگر دیوار بھی پھلانگنا پڑی تو کودجاﺅ ںگی ۔ان کا کہنا تھا کہ بلوچ ہوں اس لیے کسی سے ڈرتی نہیں ،عمران خان سے سچا پیار کیا جس کا سب کے سامنے اظہار کرتی ہوں ۔

Comments are closed.

Scroll To Top