Home / Uncategorized / عمران خان چھپ کر تقریر نہیں کرتے ، تحریک انصاف نے بلٹ پروف روسٹرم انتظامیہ کو واپس کر دیا
عمران خان چھپ کر تقریر نہیں کرتے ، تحریک انصاف نے بلٹ پروف روسٹرم انتظامیہ کو واپس کر دیا

عمران خان چھپ کر تقریر نہیں کرتے ، تحریک انصاف نے بلٹ پروف روسٹرم انتظامیہ کو واپس کر دیا

13090140_1688293054758724_1891696212_n

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے بلٹ پروف روسٹرم انتظامیہ کو واپس کر دیا ۔

اب تک نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سکیورٹی خدشات کے باعث عمران خان کی تقریر کیلئے جلسہ گاہ بھیجا جانے ولابلٹ پروف روسٹرم انتظامیہ کو واپس کر دیا ہے ۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آج کے جلسے کے دوران عمران خان کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف روسٹرم فراہم کیا گیا تھا جسے تحریک انصاف نے یہ کہہ کر واپس کر دیا ہے کہ عمران خان چھپ کر تقریر نہیں کرتے اس لئے انہیں بلٹ پروف روسٹرم کی ضرورت نہیں ۔

Comments are closed.

Scroll To Top