Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (16)

Home / Uncategorized / عمران خان کی تسلی کام کر گئی، چوہدری سرور نے دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا
عمران خان کی تسلی کام کر گئی، چوہدری سرور نے دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا

عمران خان کی تسلی کام کر گئی، چوہدری سرور نے دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا

13090024_1687096681545028_68447986_n

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چوہدری سرور کو تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی کرا دی ہے جس پر انہوں نے اپنا دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا ہے۔
چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پارٹی اجلاس ہوا جس میں چوہدری سرور پھٹ پڑے اور شاہ محمود قریشی کے روئیے اور تنقیدی بیانات کا دکھڑا سنا دیا۔ عمران خان نے چوہدری سرور کو تسلی دیتے ہوئے تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی کرائی تاہم اس کے باوجود وہ انتہائی جذباتی نظر آئے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی جانب سے تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی پر چوہدری سرور نے کل اپنا دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top