Home / Uncategorized / فائیو سٹار ہوٹل میں پستول اندر گیا، گولی چلی، لڑکی مری، پھر بھی صدر مملکت کو آنے کی سیکیورٹی کلیئرنس دیدی گئی
فائیو سٹار ہوٹل میں پستول اندر گیا، گولی چلی، لڑکی مری، پھر بھی صدر مملکت کو آنے کی سیکیورٹی کلیئرنس دیدی گئی

فائیو سٹار ہوٹل میں پستول اندر گیا، گولی چلی، لڑکی مری، پھر بھی صدر مملکت کو آنے کی سیکیورٹی کلیئرنس دیدی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے فائیوسٹار ہوٹل میں جس روز لڑکی کی پراسرار موت ہوئی اسی روز صدر مملکت ممنون حسین نے ایک تقریب میں شرکت کیلئے اسی ہوٹل میں آنا تھا ، ہوٹل میں گولی چلی ، پھر بھی صدر مملکت کو آنے کو کلیئرنس دی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ہوٹل میں گولی چلنے کا واقعہ دوپہر 12 بجے پیش آیا او ر اسی رات ساڑھے 9 بجے صدر مملکت نے اپنے ایک عزیز کی شادی کی تقریب میں شرکت کی، حیران کن بات یہ ہے کہ سیکیورٹی سقم کے باوجود صدر مملکت کو تقریب میں شرکت کی کلیئرنس دی گئی ، یہ پتہ نہیں چلا ہے کہ سیکیورٹی کلیئرنس کس نے دی ، اس کی تحقیقات جاری ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top