Home / Uncategorized / ”فوری سعودی عرب پہنچو“سمندر پار پاکستانیوں کے وزیر کووزیراعظم کا حکم
”فوری سعودی عرب پہنچو“سمندر پار پاکستانیوں کے وزیر کووزیراعظم کا حکم

”فوری سعودی عرب پہنچو“سمندر پار پاکستانیوں کے وزیر کووزیراعظم کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہر دمام میں پاکستانیوں کی حالت زار بارے میڈیا پر خبریں آنے پر وزیر اعظم جاگ گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کیمطابق متعلقہ وزارتوں کو سخت احکامات جاری کردیے، وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں کے وزیر کو سعودی عرب جانے کی ہدایت کردی ،وزیر اعظم نے اس کے ساتھ ساتھ وزارت خارجہ کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے،وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستانی بھائیوں کی ہرممکن مدد کرینگے،وزرات بیت المال کو بھی ان پاکستانیوں کیلئے فوری خوراک اور مدد کی ہدایت کی ہے

Comments are closed.

Scroll To Top