Home / Uncategorized / فیس بک ویڈیو دیکھنے کی ویب سائٹ واچ ٹیب متعارف کروا رہی ہے

فیس بک ویڈیو دیکھنے کی ویب سائٹ واچ ٹیب متعارف کروا رہی ہے

فیس بک اب یوٹیوب اور ٹی وی نیٹ ورک کے طرز پر ویڈیو کے لیے خصوصی ویب سائٹ متعارف کروا رہی ہے۔ فیس بک کے صارفین اب ’واچ ٹیب‘ کے ذریعے مختلف ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔

’واچ ٹیب‘ کے ذریعے صارفین بہت سے پروگرامز دیکھ سکتے ہیں، جن میں بعض پروگرام کی خریداری کے لیے فیس بک مالی معاونت کرے گی۔

صارفین اپنی مرضی کے مطابق ویڈیو دیکھ سکیں گے اور وہ یہ بھی دیکھ سکیں گے کہ اُن کے دوست کیا دیکھ رہے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top