Home / Uncategorized / فیفا نے ’غیر متعلقہ اداروں کی فٹبال فیڈریشن میں مداخلت‘ پر پاکستان کی رکنیت معطل کر دی

فیفا نے ’غیر متعلقہ اداروں کی فٹبال فیڈریشن میں مداخلت‘ پر پاکستان کی رکنیت معطل کر دی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top