Home / Uncategorized / قندیل بلوچ قتل کیس: مفتی عبدالقوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

قندیل بلوچ قتل کیس: مفتی عبدالقوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

جنوبی پنجاب کے شہر ملتان کی ایک مقامی عدالت نے سوشل میڈیا سلیبرٹی قندیل بلوچ کے قتل میں مذہبی رہنما مفتی عبدالقوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top