Home / Uncategorized / قومی بچت کی مختلف سکیموں کی شرح منافع کم کر دی گئی
قومی بچت کی مختلف سکیموں کی شرح منافع کم کر دی گئی

قومی بچت کی مختلف سکیموں کی شرح منافع کم کر دی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے قومی بچت کی مختلف سکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل کیا ہے۔ نوائے وقت کے مطابق یکم اپریل سے نافذ شرح منافع کے تحت ڈیفنس سوئنگ سرٹیفکیٹ کی شرح منافع 8.40 فیصد سے کم کر کے 7.80 فیصد کر دی گئی ہے۔ بہبود سوئنگ سرٹیفکیٹ پر ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر 800 روپے ماہانہ منافع ملے گا اس سے قبل منافع 860 روپے تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top