Home / Uncategorized / لاہور میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے سانحہ گلشن اقبال کے 3مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا

لاہور میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے سانحہ گلشن اقبال کے 3مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا

13084241_1687520484835981_1676845853_n

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے سانحہ گلشن اقبال کے تین مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق حساس اداروں نے لاہو ر کے علاقے سمن آباد میں زیر تعمیر مدرسے میں کارروائی کر کے سانحہ گلشن اقبال کے تین سہولت کاروں کو گرفتار کیا ۔گرفتار ملزمان میں دو بھائی عاصم ،زاہد اور ان کا کزن غفار شامل ہے ۔بتا یا جارہا ہے کہ ان تینوں سہولت کاروں نے سانحہ گلشن اقبال کے حملہ آور کو مدرسے میں پناہ دی تھی ۔

Comments are closed.

Scroll To Top