Home / Uncategorized / لاہور میں عمران خان کی جان کو خطرہ ہے: پنجاب پولیس کا خط

لاہور میں عمران خان کی جان کو خطرہ ہے: پنجاب پولیس کا خط

13090122_1687913144796715_927226984_n

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سکیورٹی خدشات کے حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔
پنجاب پولیس کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے یکم مئی کے جلسے میں عمران خان پر حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاع ملی ہے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک گروپ عمران خان پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ جلسے میں آنے کی وجہ سے عمران خان کو اگر کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top