Home / Uncategorized / لاہور ہائیکورٹ کے بیلف کا چھاپہ، تھانہ صدر چنیوٹ سے 2 خواتین بازیاب
لاہور ہائیکورٹ کے بیلف کا چھاپہ، تھانہ صدر چنیوٹ سے 2 خواتین بازیاب

لاہور ہائیکورٹ کے بیلف کا چھاپہ، تھانہ صدر چنیوٹ سے 2 خواتین بازیاب

13149901_1688737588047604_1453088478_n

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے بیلف نے تھانہ صدر چنیوٹ سے 2 خواتین کو بازیاب کر لیا ہے جنہیں کئی روز سے پولیس سٹیشن میں قید کر کے رکھا گیا تھا۔
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر بیلف نے تھانہ صدر چنیوٹ میں کارروائی کر کے 2 خواتین کو بازیاب کرایا جنہوں نے مذکورہ تھانہ کے ایس ایچ او پر دوران حراست زیادتی کا الزام بھی عائد کیا جس پر عدالت نے دونوں خواتین کا میڈیکل کرانے کا حکم دیدیا ہے۔ خواتین کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او مختلف لوگوں کے خلاف مقدمات میں مدعی بنانا چاہتا تھا تاہم تھانیدار کی بات ماننے سے انکار کر پر 26 اپریل کی رات کو گھر سے اٹھا لیا گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top