Home / Uncategorized / لندن دھماکہ: اٹھارہ سالہ مشتبہ شخص گرفتار

لندن دھماکہ: اٹھارہ سالہ مشتبہ شخص گرفتار

برطانیہ میں پولیس کا کہنا گذشتہ روز لندن کی میٹرو ٹرین میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے سرچ آپریشن میں ایک اٹھارہ سال کے مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق مشتبہ شخص کو اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ فرانس جانے والی ایک کشتی میں سوار ہونے والا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top