Home / Uncategorized / لندن میں آصف زرداری نوازشریف کے اتنے قریب چلے گئے کہ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا
لندن میں آصف زرداری نوازشریف کے اتنے قریب چلے گئے کہ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

لندن میں آصف زرداری نوازشریف کے اتنے قریب چلے گئے کہ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

12992107_1717382198517331_1914395859_n

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری لندن میں وزیراعظم نوازشریف کی رہائشگاہ کی پچھلی گلی میں منتقل ہو گئے ہیں ۔
نجی ٹی وی چینل اے آروائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ آصف زرداری لندن میں وزیراعظم نوازشریف کی رہائشگاہ کی پچھلی گلی میں منتقل ہو گئے جبکہ وزیراعظم اور سابق صدر کے گھر میں صرف پانچ سو گز کافاصلہ ہے ۔نجی ٹی وی چینل کا کہناتھا کہ اگر ملاقات ہوئی تو وزیراعظم آدھی رات کو چل کر وہاں جائیں گے ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل یہ بھی خبر میڈیا میں آئی ہے کہ وزیراعظم اور آصف زرداری کے درمیان ملاقات طے ہو گئی ہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top