Home / Uncategorized / لندن میں زیرِ زمین ٹرین میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی
لندن میں زیرِ زمین ٹرین میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی

لندن میں زیرِ زمین ٹرین میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی

لندن کے علاقے فلہم میں زیرِ زمین ٹرین میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں اور ماہرین نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اگر یہ دیسی ساختہ بم صحیح طریقے سے پھٹتا تو بڑے پیمانے پر تباہی ہو سکتی تھی۔

پولیس کے مطابق یہ دھماکہ جمعے کی صبح جنوب مغربی لندن میں پارسنز گرین کے سٹیشن پر موجود ڈسٹرکٹ لائن کی ایک ٹرین پر ہوا۔

Comments are closed.

Scroll To Top