Home / Uncategorized / لیہ میں زہریلی مٹھائی کا معمہ حل ،دکاندار کے چھوٹے بھائی نے زہر ملانے کا اعتراف کر لیا
لیہ میں زہریلی مٹھائی کا معمہ حل ،دکاندار کے چھوٹے بھائی نے زہر ملانے کا اعتراف کر لیا

لیہ میں زہریلی مٹھائی کا معمہ حل ،دکاندار کے چھوٹے بھائی نے زہر ملانے کا اعتراف کر لیا

13149917_1690087577912605_697435051_n

لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک)لیہ میں زہریلی مٹھائی کا معمہ حل ہو گیاہے ،دکاندار کے چھوٹے بھائی خالد نے مٹھائی میں زہر ملانے کا اعتراف کر لیاہے ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملزم خالد نے اعتراف کیاہے کہ اس کا بھائی دکان میں کام کے دوران تشدد کرتاتھا اور بھائی کی مار پیٹ سے تنگ آ کر اس نے مٹھائی میں زہر ملایا تاکہ دکان بند ہو جائے ۔ملزم کے اعتراف کے بعد کھیتوں سے زہر کی بوتل بھی برآمد کر لی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل زہریلی مٹھائی کھانے کی وجہ سے 31افراد جاں بحق ہو گئے تھے جس پر وزیراعلیٰ شہبازشریف نے سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دیا تھا ۔
لی

Comments are closed.

Scroll To Top