Home / Uncategorized / مداحوں کیلئے خوشخبری ، کرینہ کپور امید سے. . .
مداحوں کیلئے خوشخبری ، کرینہ کپور امید سے. . .

مداحوں کیلئے خوشخبری ، کرینہ کپور امید سے. . .

ممبئی (ویب ڈیسک) کیا بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان ماں بننے والی ہیں؟ اگر ہندوستانی میڈیا کی خبروں پر بھروسہ کیا جائے تو یہ بات بالکل صحیح نظر آرہی ہے۔ بالی ووڈ لائف کی ایک خبر کے مطابق سیف علی خان کی اہلیہ اداکارہ کرینہ کپور حاملہ ہیں تاہم دونوں نے اب تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی۔ تاہم اگر یہ خبردرست ہے تو یقینا یہ دونوں اداکاروں کے مداحوں کیلئے بہت خوشی کی خبر ثابت ہو گی۔ اداکار گھرانوں سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ سیف اور 35 سالہ کرینہ 2012 میں شادی کے بندھن
Utv Line
میں بندھے تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top