Home / Uncategorized / مری میں رشتے کے تنازع پر5افراد نے 19سالہ لڑکی کو جلا دیا
مری میں رشتے کے تنازع پر5افراد نے 19سالہ لڑکی کو جلا دیا

مری میں رشتے کے تنازع پر5افراد نے 19سالہ لڑکی کو جلا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مری میں رشتے کے تنازع پر لڑکی کو جلا دیا گیا جس کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق مری کے علاقے میں رشتے کے تنازع پر5افراد نے 19سالہ لڑکی کو زندہ جلا کر کھائی میں پھینک دیا ۔متاثرہ خاتون سکول ٹیچر تھی جسے اہل خانہ نے انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔

Comments are closed.

Scroll To Top