Home / Uncategorized / مصر میں مذاکرات کے بعد حماس اور الفتح میں 10 سال بعد ’صلح ہو گئی‘

مصر میں مذاکرات کے بعد حماس اور الفتح میں 10 سال بعد ’صلح ہو گئی‘

فلسطینی گروپ حماس کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے حریف گروپ الفتح سے معاہدہ کر لیا ہے جس کے بعد ایک دہائی سے جاری تنازع ختم ہو جائے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top