Home / Uncategorized / ممنوعہ ادویات کی روک تھام، ایتھلیٹس کے جسم میں چپ نصب کرنے کی تجویز

ممنوعہ ادویات کی روک تھام، ایتھلیٹس کے جسم میں چپ نصب کرنے کی تجویز

ورلڈ اولمپیئنز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو مائک ملر کا کہنا ہے کہ وہ ذاتی حیثیت میں ایتھلیٹس کے جسم میں مائیکرو چپس نصب کرنے کے حق میں ہیں تاکہ قوت بخش ادویات کے استعمال کو روکا جا سکے۔

Comments are closed.

Scroll To Top