Home / Uncategorized / مودی شنزو آبے کو مسجد کیوں لے کر گئے؟
مودی شنزو آبے کو مسجد کیوں لے کر گئے؟

مودی شنزو آبے کو مسجد کیوں لے کر گئے؟

انڈین وزیر اعظم نریندر مودی اس بار جاپان کے وزیر اعظم آبے شِنزو کی میزبانی گجرات کے شہر احمد آباد میں کر رہے ہیں۔

جاپانی وفد کے لیے یہاں کی ایک خاص عمارت ہاؤس آف منگل داس گردھرداس میں خصوصی دعوت کا انتظام کیا گیا ہے۔ 1924 میں بننے والی یہ عمارت دراصل کپڑوں کی تجارت کرنے والے ایک امیر خاندان کا گھر ہوا کرتی تھی، جسے بعد میں ہوٹل بنا دیا گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top