Home / Uncategorized / ”میرا آئی پیڈ ڈیڈ ہو گیا ہے ، آئی لویو“، سمندر میں کھو جانے والے امریکی نوجوان کا والدہ کو آخری پیغام
”میرا آئی پیڈ ڈیڈ ہو گیا ہے ، آئی لویو“، سمندر میں کھو جانے والے امریکی نوجوان کا والدہ کو آخری پیغام

”میرا آئی پیڈ ڈیڈ ہو گیا ہے ، آئی لویو“، سمندر میں کھو جانے والے امریکی نوجوان کا والدہ کو آخری پیغام

13081641_1686714588249904_403489424_n

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سمندر میں کھو جانے والے 14سالہ امریکی نوجوان پیری کوہن اور ان کی والدہ کے درمیان ہونے والا آخری موبائل فون پیغام جاری کر دیا گیا ہے ۔ یاہو نیوز کے مطابق پیری کوہن نے سمندر میں کھو جانے کے بعد اپنی والدہ پامیلا کوہن کو انتہائی جذباتی آخری ٹیکسٹ میسج میں لکھا کہ ”اِٹ اِز پیری،میرا آئی پیڈ ڈیڈ ہو گیا ہے ، آئی لویو“ ۔ پیری کوہن نے یہ میسج اپنی والدہ کو 24جولائی 2015کی صبح 9بج کر 49منٹ پر کیا تھا ، یہ ٹیکسٹ میسج کوہن فیملی کے اٹارنی کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top