Home / Uncategorized / ’میرا ملک ہے، ہر حال میں واپس جاؤں گا‘

’میرا ملک ہے، ہر حال میں واپس جاؤں گا‘

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین نے کا کہنا ہے کہ وہ اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے عدالت کی جانب سے دی جانے والے مقررہ مدت کے اندر پاکستان واپس جائیں گے۔

لندن میں بی بی سی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ ’پاکستان میرا ملک ہے اور میں ہر حالت میں واپس جاؤں گا۔‘

Comments are closed.

Scroll To Top