Home / Uncategorized / میرے پاس ہیلی کاپٹر بابا آدم کے زمانے کا ہے: وزیراعلیٰ سندھ
میرے پاس ہیلی کاپٹر بابا آدم کے زمانے کا ہے: وزیراعلیٰ سندھ

میرے پاس ہیلی کاپٹر بابا آدم کے زمانے کا ہے: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ہفتہ کو سندھ اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ میرے پاس جو ہیلی کاپٹر ہے ، وہ بابا آدم کے زمانے کا ہے۔ ایک مرتبہ میں وفاقی وزیر داخلہ کے ساتھ بدین اسی ہیلی کاپٹر پر گیا۔ واپسی پر یہ ہیلی کاپٹر اڑا اور 4 ، 5سو فٹ اوپر جاکر دھڑام سے نیچے گرا وزیرداخلہ نے کہا کہ انہیں اپنی جان پیاری ہے ۔ وہ آئندہ اس میں سفر نہیں کرینگے۔ میں اسی میں سفر کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہیلی کاپٹر جام صادق علی نے خریداتھا۔ اب اگر نئے ہیلی کاپٹر کیلئے رقم رکھی گئی ہے تو اس پر اعتراض کیا گیا ۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top