Home / Uncategorized / میوہسپتال میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی بداخلاقی،دوملزم گرفتار
میوہسپتال میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی بداخلاقی،دوملزم گرفتار

میوہسپتال میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی بداخلاقی،دوملزم گرفتار

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )گو المنڈ ی میں مو با ئل پر دوستی کا برا انجا م ،گجر ات کی جو اں سا لہ لڑ کی کو لا ہور کے نو جو ان شہز اد نے دوستو ں کے ہمر اہ بد اخلا قی کا نشا نہ بنا ڈالا۔بتا یا گیا ہے کہ گجر ات کی (ص)کی لا ہور کے رہا ئشی شہز اد نا می لڑ کے سے فو ن پر دوستی ہو ئی تو لڑ کے نے اسے ملنے کے بہا نے میو ہسپتا ل بلا یا جب لڑ کی آ ئی تو وہ اسے ایک کمر ہ میں لے گیا جہا ں اس کے 5دوست پہلے سے مو جو د تھے جہا ں کمر ہ بند کر کے (ص)کو انہو ں نے بد اخلاقی کا نشا نہ بنا ڈالا۔لڑ کی کی چیخ وپکا ر کی آ واز سن کر لو گ اکٹھے ہو گئے تا ہم دو ملز مو ں کو فو ری پکڑ لیا گیا جبکہ مر کز ی ملز م شہز اد فر ار ہو گیا۔پو لیس نے متا ثر ہ لڑ کی کی درخو است پر مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top