Home / Uncategorized / نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے کےخلاف سینیٹ میں قرارداد منظور

نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے کےخلاف سینیٹ میں قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔

سینیٹ اجلاس میں اعتزاز احسن کی جانب سے قرارداد پیش کی گئی، جس پر قائد ایوان راجا ظفرالحق نے کہا کہ کسی شخص کے پارٹی سربراہ بننے سے متعلق بل اسی ایوان سے منظور ہوچکا ہے، اب اسی قانون کے خلاف قرارداد لانا مناسب نہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top