Home / Uncategorized / نرگس ڈانس کی ریہرسل کے دوران گر کر زخمی
نرگس ڈانس کی ریہرسل کے دوران گر کر زخمی

نرگس ڈانس کی ریہرسل کے دوران گر کر زخمی

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ نرگس ڈانس کی ریہرسل کے دوران گر کر زخمی ہو گئیں۔اداکارہ نرگس سٹیج ڈرامے کے لئے ڈانس کی ریہرسل میں مصروف تھیں کہ اچانک ان کا پاﺅں پھسل گیا اور گر گئیں۔ان کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ نرگس کے پاﺅں کی ایڑھی کے ٹشوز پھٹ گئے ہیں۔ ایک ہفتہ کے لئے مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top