Home / Uncategorized / نعیم الحق کو قومی اسمبلی میں مہمانوں کی گیلری میں جانے سے روک دیا گیا
نعیم الحق کو قومی اسمبلی میں مہمانوں کی گیلری میں جانے سے روک دیا گیا

نعیم الحق کو قومی اسمبلی میں مہمانوں کی گیلری میں جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کو قومی اسمبلی میں مہمانوں کی گیلری میں جانے سے روک دیا گیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ۔نعیم الحق کے پاس قومی اسمبلی کی گیلری میں جانے کے لیے پاس موجود نہیں ہے جس پر گیلری میں موجود گارڈ نے انہیں اندر جانے سے روک دیا ۔اس کے بعد نعیم الحق پاس حاصل کرنے کے لیے سپیکر ایاز صادق کے چیمبر میں چلے گئے جہاں سپیکر آفس کے گارڈ نے انہیں اندر جانے نہ دیا جس پر نعیم الحق اور گارڈ کے درمیان بحث ہوئی ۔

Comments are closed.

Scroll To Top