Home / Uncategorized / نوازشریف کل برطانیہ سے پاکستان واپس لوٹ رہے ہیں :نجی ٹی وی
نوازشریف کل برطانیہ سے پاکستان واپس لوٹ رہے ہیں :نجی ٹی وی

نوازشریف کل برطانیہ سے پاکستان واپس لوٹ رہے ہیں :نجی ٹی وی

13020152_1683688615219168_459728874_n

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کل صبح لوٹن ایئرپورٹ سے پاکستان کیلئے روانہ ہوں گے ۔
دنیا نیوز کے پروگرام ’نقطہ نظر‘میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی اظہر جاوید کا کہناتھا کہ برطانیہ میں ڈاکٹروں نے وزیراعظم نوازشریف کی صحت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے سفر کی اجازت دیدی ہے جس کے بعد وہ کل پاکستان واپس آ رہے ہیں ۔اظہر جاوید کا کہناتھا کہ وزیراعظم نوازشریف اور چوہدری نثار کے درمیان چرچل ہوٹل میں ملاقات ہوئی جس دوران وزیر داخلہ نے نوازشریف سے درخواست کی کہ وہ جلد از جلد ملک واپس آئیں تاکہ جو افواہیں گردش کر رہی ہیں وہ دم توڑ سکیں ۔

Comments are closed.

Scroll To Top