Home / Uncategorized / نواز شریف نے اپنے سیکرٹری کو لندن طلب کرلیا
نواز شریف نے اپنے سیکرٹری کو لندن طلب کرلیا

نواز شریف نے اپنے سیکرٹری کو لندن طلب کرلیا

13059879_1683600971894599_840859122_n

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے سیکرٹری فواد حسن کو لندن طلب کرلیا۔ فواد حسن دبئی کے راستے لندنر انہ ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم جو ان دونوں لندن میں ہیں نے اہم امور کے سلسلے میں سیکرٹری فواد حسن کو طلب کیا۔ فواد حسن اہم فائلیں لے کر روانہ ہوگئے۔ ادھر مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوگا جس میں وفاقی وزراءشرکت کریں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top