Home / Uncategorized / نواز شریف کے قافلے میں شامل گاڑی نے ایک 9 سالہ بچے کو کچل دیا

نواز شریف کے قافلے میں شامل گاڑی نے ایک 9 سالہ بچے کو کچل دیا

لالہ موسیٰ: نواز شریف کے قافلے میں شامل گاڑی نے ایک نو سالہ بچے کو کچل دیا ہے۔ جسے پہلے تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں وہ دم توڑ گیا۔

لالہ موسیٰ میں نوازشریف کےقافلےمیں شامل گاڑی نے9سالہ بچےکوکچل دیا جس کے بعد بچے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top