Home / Uncategorized / نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2.83 روپے فی یونٹ کمی کر دی، اطلاق مئی کے بلوں میں ہو گا
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2.83 روپے فی یونٹ کمی کر دی، اطلاق مئی کے بلوں میں ہو گا

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2.83 روپے فی یونٹ کمی کر دی، اطلاق مئی کے بلوں میں ہو گا

13084097_1686338544954175_862544017_n

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 2.83 روپے فی یونٹ سستی کر دی ہے۔

نیپرا کے ترجمان کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مارچ کے مہینے کیلئے کی گئی ہے جس کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے ہ کمی کا اطلاق مئی کے بلوں میں کیا جائے گا تاہم کمی کا اطلاق کے الیکٹرک 300 سے کم یونٹ استعمال کرنے والوں پر نہیں ہو گا ۔قیمتوں میں کمی فرنس آئل سستا ہونے کے بعد کی گئی ہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top