Home / Uncategorized / وائکنگز کی میتوں کے کفن پر ’اللہ‘ اور ’علی‘ کے الفاظ کیوں؟

وائکنگز کی میتوں کے کفن پر ’اللہ‘ اور ’علی‘ کے الفاظ کیوں؟

سویڈین کے محققین کو وائکنگز کے دور میں تدفین کے لیے استعمال ہونے والے کپڑوں پر عربی حروف کڑھے ہوئے ملے ہیں۔

یہ کپڑے وائکنگز کی کشتیوں میں بنی قبروں سے ملے تھے۔

وائکنگز دراصل ڈنمارک، ناروے اور سویڈن کے علاقوں میں بسنے والے بحری قزاق تھے اور یورپی ساحلوں پر آنے والے جہازوں اور کشتیوں کو لوٹا کرتے تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top