Home / Uncategorized / واٹس ایپ آخرکار بہترین فیچر متعارف کرانے کیلئے تیار

واٹس ایپ آخرکار بہترین فیچر متعارف کرانے کیلئے تیار

ہم میں سے بیشتر افراد کبھی نہ کبھی ایسا میسج یا تصویر کسی کو واٹس ایپ پر بھیج دیتے ہیں جس پر بعد میں خواہش ہوتی ہے کہ انہیں واپس کھینچا جاسکے۔

تو اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اب صارفین کا ایک بڑا دردِ سر کم کرنے والی ہے اور بہت جلد اس ایپ میں بھیجے گئے پیغامات کو واپس بلایا جاسکے گا۔

واٹس ایپ نے آخر کار ‘ڈیلیٹ ف

Comments are closed.

Scroll To Top