Home / Uncategorized / ورلڈ الیون کے خلاف جیت نے اعتماد میں اضافہ کیا ہے: سرفراز احمد

ورلڈ الیون کے خلاف جیت نے اعتماد میں اضافہ کیا ہے: سرفراز احمد

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون آسان ٹیم نہیں تھی اس میں دنیا کے چند بڑے کھلاڑی شامل تھے اور اس کے خلاف سیریز جیتنے سے پاکستانی ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top