Home / Uncategorized / ورلڈ الیون کے خلاف پاکستان کا پراعمتاد آغاز
ورلڈ الیون کے خلاف پاکستان کا پراعمتاد آغاز

ورلڈ الیون کے خلاف پاکستان کا پراعمتاد آغاز

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان آزادی کپ کے سلسلے میں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں تیسرے اور آخری ٹی20 میچ شروع ہو گیا ہے۔

پاکستانی اوپنرز فخر زمان اور احمد شہزاد کریز پر موجود ہیں۔

اب سے کچھ دیر قبل تک پاکستان نے چار اوورز میں 34 رنز بنا لیے تھے۔

ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top